WAPsite updated at 0805 PST 22/11/09
|
|
تازہ
ترین |
|
وزیر اعظم یوسف گیلانی کا نواز شریف اور چوہدری نثار کو ٹیلی فون Updated : 2000 اسلام آباد…وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے میاں محمد نواز شریف اور چوہدری نثار سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے انہیں بلوچستان کے معاملے پر بریفنگ میں شرکت کی دعوت دی ہے۔وزیر اعظم ہاؤس کے تر جمان نے ٹیلی فونک رابطے کی خبر کی تصدیق کرتے ہو ئے کہا کہ وزیر اعظم نے دونوں راہنماؤں کو بلوچستان کے معاملے پر بریفنگ میں شرکت کی دعوت دی جسے میاں نواز شریف نے قبول کر لیا ہے اور وہ بلوچستان کے حوالے سے بریفنگ میں شرکت کریں گے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|