WAPsite updated at 2340 PST 21/11/09
|
|
تازہ
ترین |
|
کراچی: گودام میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا Updated : 05:00 کراچی. . . . .. . . کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں پرانے کپڑوں کے گودام میں لگنے والی آگ پر16 گھنٹے سے سے زائد وقت گزرجانے کے باوجود تا حال قابو نہیں پایا جا سکاہے۔تاہم فائربریگیڈ اور دیگر امدادی اداروں کی جانب سے آگ بجھانے کیلئے ریسکیوسرگرمیاں زور وشور سے جاری ہیں۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|